یہ ہے نیا پاکستان ، جہانگیر ترین اور اسکی شوگر ملوں کی شامت آگئی، دھماکہ خیز خبر سامنے آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر نے جہانگیر ترین کی 2شوگر ملوں کی مانیٹرنگ کا عمل شروع کر دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو اپریل کے اختتام تک جہانگیر ترین کی ایک شوگر مل کی مانیٹرنگ کرے گی جس کے دوران سیلز ، چینی کے سٹاک اور پروڈکشن کا مکمل ریکارڈ مرتب… Continue 23reading یہ ہے نیا پاکستان ، جہانگیر ترین اور اسکی شوگر ملوں کی شامت آگئی، دھماکہ خیز خبر سامنے آگئی