بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کی خاتون رکن اسمبلی کروناوائرس کی شکار ہوگئی

datetime 2  جون‬‮  2020 |

پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا اسمبلی کا ایک اور رکن کورونا وائرس کا شکار،ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی مدیحہ نثار کورونا کا شکارہوگئی،مدیحہ نثار نے طبعیت خراب

ہونے پر ٹیسٹ کیا،ٹیسٹ مثبت آنے پر رکن اسمبلی نے خود ائسولیٹ کر دیا۔واضح رہے کہ ایم پی اے مدیحہ نثار کے شوہر کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔دونوں میاں بیوی کا ٹیسٹ گزشتہ روز پازیٹیو آیا تھا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)