ملک بھر میں موٹر وے بند
لاہور(این این آئی) کورونا وائرس سے بچائو کے لیے موٹروے پولیس نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے تمام موٹرویز پر ہر قسم کی مسافر بردار گاڑیوں کا داخلہ مکمل طور پر بند کر دیا ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ مال بردار، اشیائے خوردونوش اور فیول سپلائی والی گاڑیوں کو کم عملے کے ساتھ… Continue 23reading ملک بھر میں موٹر وے بند