عالمی سطح پر گیس اور تیل کی قیمتوں میں انتہائی کمی ،حکومت پر قطر کیساتھ ایل این جی معاہدہ ختم کرنے کیلئے دبائو بڑھ گیا

26  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن) کورونا وائرس کے سبب عالمی سطح پر گیس اور تیل کی قیمتوں میں انتہائی کمی کے بعد حکومت پاکستان پر مختلف حلقوں کی جانب سے دبائو بڑھ رہا ہے کہ قطر کے ساتھ ایل این جی کے طویل المیعاد مہنگے معاہدے کو زبردستی ختم کردیا جائے۔سرکاری عہدیداروں نے میڈیا کوبتایا کہ لاک ڈائون کی وجہ

سے ملک میں ایل این جی کی طلب میں انتہائی کمی ہوچکی ہے۔لہٰذا ایل این جی کی مہنگی درآمد پاکستان کیلئے خسارے کا سودا ہے۔ان عہدیداروں کے مطابق پاور سیکٹرکو توانائی کی لاگت کے حساب سے ادائیگیاں کی جاتی ہیں،ان پر سرمائے کی لاگت کو نہیں دیکھا جاتا۔میرٹ آرڈرکو طے کرتے وقت کیپیٹل کاسٹ کو بھی دیکھنا چاہئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…