منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

کورونا وائرس کی ہنگامی صورتحال میں سرکاری افسران غائب، حکومت نے غیرحاضری کا نوٹس لے لیا،سخت احکامات جاری

datetime 26  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)کورونا وائرس کی ہنگامی صورتحال میں خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع سے سرکاری افسران غائب ہوگئے جس پر چیف سیکرٹری نے محکمہ صحت اور دیگر ضروری محکموں کے افسران کی غیرحاضری کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی ے مطابق حکام کی جانب سے لازمی سروس ایکٹ کے تحت صحت، بلدیات اورخوراک کے غائب ہوجانے والے ضلعی افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹانک اورہنگو کے افسران کورونا سے متعلق اہم اجلاسوں سے غائب رہے۔چیف سیکرٹری کی جانب سے جاری کیے گئے احکامات کے مطابق تمام لازمی محکموں کے سربراہ ضلع چھوڑنے سے قبل ڈپٹی کمشنرزسے اجازت لیں گے۔محکمہ جاتی دستاویز کے مطابق آبائی علاقوں کو جانے والے افسران کسی قسم کا رابطہ نہیں کررہے ہیں، جبکہ بند محکموں کاعملہ ضلعی انتظامیہ کے سپرد ہوگا اور ضرورت پڑنے پر طلب کیا جا سکے گا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…