پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

کورونا وائرس کیخلاف جنگ لڑنے والے مسیحاؤں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے آج ملک بھر میں ایسا کام کیا جائیگا کہ آپ بھی اس اقدام کی تعریف کرینگے

datetime 26  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کورونا وائرس کیخلاف جنگ لڑنے والے مسیحاؤں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئےآج جمعہ کو سفید پرچم بلند کیے جائیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے حفاظتی اقدامات کے تحت ملک بھر میں لاک ڈاؤن ہے اور اس دور ان ڈاکٹرز ، رضاکار اور پیرا میڈیکل اسٹاف اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر وائرس میں مبتلا مریضوں کے علاج میں مصروف ہیں۔

اس سلسلے میں سفید پرچم لہرانے کا مقصد پاکستان بھر کے ڈاکٹرز، نرسز اور طبی شعبے سے وابستہ ہر سپاہی کو دوسروں کی خاطر خود کوخطرے میں ڈالنے پر سلام پیش کرنا ہے۔آج جمعہ کو پوری قوم متحد ہوکر سفید پرچم لہرا کر ڈاکٹرز،، نرسز اور طبی شعبے سے وابستہ ہر شخص کو خراج تحسین پیش کرے گی اور ان کی حوصلہ افزائی کے لیے ‘‘تم مسیحا ہو اس قوم کے، ہمیں تم سے پیار ہے’’ گیت گایا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…