جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

آئی ایم ایف نے پاکستان کو معاشی خود مختاری سے محروم کردیا، بجٹ میں عوام کی جیبوں پر کتنے سو ارب اضافی ٹیکس کا بوجھ ڈالا جائے گا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 7  فروری‬‮  2020

آئی ایم ایف نے پاکستان کو معاشی خود مختاری سے محروم کردیا، بجٹ میں عوام کی جیبوں پر کتنے سو ارب اضافی ٹیکس کا بوجھ ڈالا جائے گا، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(این این آئی)تحریک لبیک پاکستان نے آئی ایم ایف کے پروگرام ای ایف ایف کیخلاف وائٹ پیپر جاری کردیا۔نیا منی بجٹ عوام پر مزید 200ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا بوجھ ڈالے گا۔آئی ایم ایف نے پاکستان کو معاشی خود مختاری سے محروم کردیا ہے۔حکومت آئی ایم ایف کے ہاتھوں میں آلہ کار بن گئی… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان کو معاشی خود مختاری سے محروم کردیا، بجٹ میں عوام کی جیبوں پر کتنے سو ارب اضافی ٹیکس کا بوجھ ڈالا جائے گا، تہلکہ خیز انکشاف

بیمار اور مردہ مرغیوں کے بعد عوامی صحت کاایک اور دشمن مافیا سرگرم، موسم بدلتے ہی خطرناک کام شروع کر دیا گیا

datetime 7  فروری‬‮  2020

بیمار اور مردہ مرغیوں کے بعد عوامی صحت کاایک اور دشمن مافیا سرگرم، موسم بدلتے ہی خطرناک کام شروع کر دیا گیا

لاہور(این این آئی) موسم بدلتے ہی جعلی کولڈ ڈرنکس مافیا سرگرم ڈائریکٹر جنرل پنجاب فو ڈ اتھارٹی عرفان میمن کی سربراہی میں مختلف برانڈز کی جعلی کولا ڈرنکس بنانے والا پروڈکشن یونٹ سیل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیموں نے8 لاکھ لیٹر جعلی کولا ڈرنکس کی تیاری کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ غنی… Continue 23reading بیمار اور مردہ مرغیوں کے بعد عوامی صحت کاایک اور دشمن مافیا سرگرم، موسم بدلتے ہی خطرناک کام شروع کر دیا گیا

حکومتی اعداد و شمار کے مطابق 18 لاکھ نوجوان نوکریوں سے نکل جائیں گے، عمران خان کے دائیں بائیں کون بیٹھے ہیں؟ ن لیگ نے دھماکہ خیز فیصلہ کر لیا

datetime 7  فروری‬‮  2020

حکومتی اعداد و شمار کے مطابق 18 لاکھ نوجوان نوکریوں سے نکل جائیں گے، عمران خان کے دائیں بائیں کون بیٹھے ہیں؟ ن لیگ نے دھماکہ خیز فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے معیشت کی درست حالت بارے عوام کو آگاہ کر نے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کی صورتحال پر ہر فورم کا استعمال کریں گے،لاہور کراچی سمیت چیمبرز کے ساتھ ملک کر سیمینار کریں گے،عمران خان کے پاس کوئی ٹیم ہی نہیں،مافیا عمران… Continue 23reading حکومتی اعداد و شمار کے مطابق 18 لاکھ نوجوان نوکریوں سے نکل جائیں گے، عمران خان کے دائیں بائیں کون بیٹھے ہیں؟ ن لیگ نے دھماکہ خیز فیصلہ کر لیا

لڑکی کے ساتھ نامناسب ویڈیو کا معاملہ پروفیسر عابد علی شاہ کیلئے کونسے دو آپشنزدیدیئے گئے

datetime 7  فروری‬‮  2020

لڑکی کے ساتھ نامناسب ویڈیو کا معاملہ پروفیسر عابد علی شاہ کیلئے کونسے دو آپشنزدیدیئے گئے

بنوں(مانیٹرنگ ڈیسک)بنو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر عابد علی شاہ کیلئے دو آپشن دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سید عابد علی شاہ کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل منظر عام پر آئی تھی جس میں وہ کسی نامناسب لباس میں لڑکی کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھے گئے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی… Continue 23reading لڑکی کے ساتھ نامناسب ویڈیو کا معاملہ پروفیسر عابد علی شاہ کیلئے کونسے دو آپشنزدیدیئے گئے

اپوزیشن کی 6جماعتیں مل گئیں، نئی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 7  فروری‬‮  2020

اپوزیشن کی 6جماعتیں مل گئیں، نئی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن کی چھ جماعتوں نے تحفظ آئین پاکستان کے نام سے نئی تحریک شروع کرنے کااعلان کردیا جس کے مطابق 19مارچ کوتحفظ آئین پاکستان کے عنوان سے لاہور میں جلسہ،یکم مارچ کونشن سنٹراسلام آبادمیں اجتماع،23مارچ کوکراچی میں جلسہ ہوگاجبکہ جے یو آئی (ف) کے رہنمااکرم درانی نے کہاہے کہ رہبر کمیٹی… Continue 23reading اپوزیشن کی 6جماعتیں مل گئیں، نئی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا

10 کھرب مکعب فٹ گیس کے ذخائر دریافت، آنے والے دنوں میں مزید ذخائر دریافت ہونے کا دعویٰ بھی کر دیا گیا

datetime 7  فروری‬‮  2020

10 کھرب مکعب فٹ گیس کے ذخائر دریافت، آنے والے دنوں میں مزید ذخائر دریافت ہونے کا دعویٰ بھی کر دیا گیا

کوئٹہ (آن لائن) تیل اور گیس کی تلاش کرنے والی سرکاری کمپنی کمپنی پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل)کے زیر ملکیت بلوچستان میں مارگینڈ بلاک سے دس کھرب مکعب فٹ گیس کے ذخائر دریافت ہونے کا امکان ہے توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے پاکستان درآمدی گیس سے اپنی ضروریات پوری کر رہا ہے… Continue 23reading 10 کھرب مکعب فٹ گیس کے ذخائر دریافت، آنے والے دنوں میں مزید ذخائر دریافت ہونے کا دعویٰ بھی کر دیا گیا

حکومتی اتحاد کی ناراضگیوں کا فیصلہ کوئی اور کرے گا، شریف خاندان کے حق میں جن ججز نے فیصلہ دیا انہیں کہاں بھیج دیا گیا؟ اعتزاز احسن کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 7  فروری‬‮  2020

حکومتی اتحاد کی ناراضگیوں کا فیصلہ کوئی اور کرے گا، شریف خاندان کے حق میں جن ججز نے فیصلہ دیا انہیں کہاں بھیج دیا گیا؟ اعتزاز احسن کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومتی اتحاد کی ناراضگیوں کا فیصلہ کوئی اور کرے گا۔ حکومت سے ملک کی معیشت سنبھل نہیں رہی۔ عوام مہنگائی کے باعث حکومت سے تنگ آ چکی ہے۔ گیس، بجلی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ منی بجٹ ہے جو… Continue 23reading حکومتی اتحاد کی ناراضگیوں کا فیصلہ کوئی اور کرے گا، شریف خاندان کے حق میں جن ججز نے فیصلہ دیا انہیں کہاں بھیج دیا گیا؟ اعتزاز احسن کے تہلکہ خیز انکشافات

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا 9.5 فیصد کا متوقع خسارہ، قوم اور ملک کے لئے بربادی کا سامان، حکومت آئی ایم ایف سے کیا بھیک مانگ رہی ہے؟ شہباز شریف کا دھماکہ خیز دعویٰ

datetime 7  فروری‬‮  2020

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا 9.5 فیصد کا متوقع خسارہ، قوم اور ملک کے لئے بربادی کا سامان، حکومت آئی ایم ایف سے کیا بھیک مانگ رہی ہے؟ شہباز شریف کا دھماکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے معیشت کی تباہی پر دکھ اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کرپٹ نالائق حکومت کی آئی ایم ایف سے 800 ارب ٹیکس وصولی ہدف میں کمی کی بھیک معاشی تباہی کا اعلان ہے۔ ایک بیان میں انہوں… Continue 23reading ملکی تاریخ کا سب سے بڑا 9.5 فیصد کا متوقع خسارہ، قوم اور ملک کے لئے بربادی کا سامان، حکومت آئی ایم ایف سے کیا بھیک مانگ رہی ہے؟ شہباز شریف کا دھماکہ خیز دعویٰ

پیمرانے بڑھتی ہوئی جعلی خبروں کی وباء کے پیشِ نظر کاروائی کرنا شروع کر دی، جھوٹی خبر چلانے پر دس لاکھ کا جرمانہ کر دیا گیا

datetime 7  فروری‬‮  2020

پیمرانے بڑھتی ہوئی جعلی خبروں کی وباء کے پیشِ نظر کاروائی کرنا شروع کر دی، جھوٹی خبر چلانے پر دس لاکھ کا جرمانہ کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی تنخواہ کی جھوٹی خبر چلانے پر پیمرا نے نجی ٹی وی چینل کو جرمانہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی تنخواہ میں اضافہ کے متعلق جھوٹی خبر چلانے پر پیمرا نے نیو ٹی وی چینل کو دس لاکھ جرمانہ کر دیا۔ نجی… Continue 23reading پیمرانے بڑھتی ہوئی جعلی خبروں کی وباء کے پیشِ نظر کاروائی کرنا شروع کر دی، جھوٹی خبر چلانے پر دس لاکھ کا جرمانہ کر دیا گیا