سندھ کا وہ علاقہ جو کورونا کیسز کا گڑھ بن گیا،صورتحال گمبھیر
کراچی(این این آئی)سندھ کے ضلع خیرپور کا علاقہ پیرجو گوٹھ کورونا کیسز کا گڑھ بن گیا۔ذرائع کے مطابق خیرپور کیعلاقے پیرجو گوٹھ کے 250 سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور مقامی لوگوں کو کورونا وائرس کا علم بھی نہیں تھا۔ذرائع نے بتایا کہ وائرس سے سب سے پہلے ایک خاتون… Continue 23reading سندھ کا وہ علاقہ جو کورونا کیسز کا گڑھ بن گیا،صورتحال گمبھیر



































