جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان میں کرونا وائرس سے مرنے اور صحت یاب ہونےوالوں کی شرح کتنی ہے؟20 نکاتی ایس اوپیز پر عملدرآمد تیز کر دیاگیا

datetime 28  اپریل‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) ڈی جی پنجاب ڈیزاسٹرمینجمنٹ نے کہا ہے کہ مرنے والوں کا تناسب دو اعشاریہ ایک ، صحت یاب ہونے والوں کا تناسب 22 اعشاریہ سات فیصد ہے۔پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے کنٹرول روم میں مختلف نقشوں اور گرافکس کی مدد سے بتایا گیا کہ پاکستان میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 13 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے، ان میں 10ہزار سے زائد کورونا کے کنفرم مریض شامل ہیں جبکہ ملک میں کورونا سے 280 سے زائد اموات جبکہ 3 ہزار

سے زائدافراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ڈی جی پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بتایاکہ صوبائی حکومت نے 20 نکاتی ایس اوپیز پر عمل درآمد تیز کر دیا، خلاف ورزی پر 713 مساجد کی انتظامیہ کے خلاف متعلقہ تھانوں میں کارروائی کی گئی۔سرکاری رپورٹ میں بتایا گیا کہ بیشتر مساجد میں حکومتی ہدایات پر عمل ہو رہا ہے، تاہم 313 مساجد میں حفاظتی انتظامات کی کمی اور 85 میں قالینوں کی موجودگی پائی گئی جبکہ 180 مساجد میں لوگ بغیرماسک پہنے آئے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…