کرونا وائرس نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کو مزید تاخیر کا شکار کر دیا
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے اورنج لائن ٹرین چلانے کے منصوبے میں تاخیر کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ جس کی وجہ کرونا وائرس بتایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اورنج لائن ٹرین چلانے کے لئے جس چینی کمپنی کے ماہرین نے لاہور پہنچنا تھا وہ کورونا وائرس کی وجہ سے تاحال لاہور… Continue 23reading کرونا وائرس نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کو مزید تاخیر کا شکار کر دیا