جنہیں صرف سیاسی مخالفین نظر آتے ہیں، خدا کرے بی آر ٹی پشاور بھی نظرآجائے ‘شہبازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے امیر مقام کی ضمانت قبل ازگرفتاری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ جنہیں صرف سیاسی مخالفین نظر آتے ہیں، خدا کرے بی آر ٹی پشاور بھی نظرآجائے ۔انہوںنے کہاکہ پہلے امیر مقام کے بیٹے کو گرفتار کرکے دبائو میں ڈالنے کی کوشش کی گئی ۔مسلم لیگ… Continue 23reading جنہیں صرف سیاسی مخالفین نظر آتے ہیں، خدا کرے بی آر ٹی پشاور بھی نظرآجائے ‘شہبازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز