پاکستان میں یہ وائرس تفتان کے باڈر سے آیا اور ہم سب کو پتا ہے کہ اس کا ذمہ دار کون ہے؟سوالیہ نشان کھڑا کر دیا گیا
کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ اے پی سی کا مقصد ملکر کرونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنا ہے، کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے متفقہ پالیسی بنانے کی ضرورت ہے۔ منگل کو پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر بلائی… Continue 23reading پاکستان میں یہ وائرس تفتان کے باڈر سے آیا اور ہم سب کو پتا ہے کہ اس کا ذمہ دار کون ہے؟سوالیہ نشان کھڑا کر دیا گیا