منگل‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2024 

بجلی والوں کا انوکھا کارنامہ، میٹر یونٹ کی جگہ کتے کی تصویر پرنٹ کرکے بل بھجوا دیا

datetime 27  فروری‬‮  2020

بجلی والوں کا انوکھا کارنامہ، میٹر یونٹ کی جگہ کتے کی تصویر پرنٹ کرکے بل بھجوا دیا

رحیم یارخان (این این آئی) میپکو کا انوکھا کارنامہ میٹر یونٹ کی جگہ کتے کی تصویر پرنٹ کرکے بل گھر بھجوادیا۔ ذرائع کے مطابق صادق آباد بستی محمد شریف کے رہائشی محمد عیدن کے بجلی کے بل پر میٹر یونٹ کی تصویر کی جگہ کتے کی تصویر لگا دی شہری نے میپکو کے عملے کی… Continue 23reading بجلی والوں کا انوکھا کارنامہ، میٹر یونٹ کی جگہ کتے کی تصویر پرنٹ کرکے بل بھجوا دیا

راولپنڈی پی ایس ایل میچز، اسلا م آباد راولپنڈی کے شہریوں کے لئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

datetime 27  فروری‬‮  2020

راولپنڈی پی ایس ایل میچز، اسلا م آباد راولپنڈی کے شہریوں کے لئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

راولپنڈی (آن لائن) راولپنڈی پولیس نے پی ایس یل میچوں کے دوران فول پروف سکیورٹی ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے جس کے تحت ایلیٹ فورس، سپشیل برانچ اور لیڈیز پولیس سمیت راولپنڈی پولیس کے5ہزار افسران و جوان تعینات کئے گئے ہیں پاک فوج کی 1کمپنی اوررینجرز کی5کمپنیوں کے علاوہ آئی جی اور سپیشل پروٹیکشن… Continue 23reading راولپنڈی پی ایس ایل میچز، اسلا م آباد راولپنڈی کے شہریوں کے لئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

معروف ون پاؤنڈ فش سنگر اور ان کے بیٹے پر باراتیوں نے حملہ کر دیا، شدید زخمی، انتہائی افسوسناک صورتحال

datetime 27  فروری‬‮  2020

معروف ون پاؤنڈ فش سنگر اور ان کے بیٹے پر باراتیوں نے حملہ کر دیا، شدید زخمی، انتہائی افسوسناک صورتحال

پتو کی(آن لائن) معروف ون پاؤنڈ فش سنگر شاہد نذیر اور ان کے بیٹے پر براتیوں کا حملہ،باپ بیٹا زخمی ہوگئے ۔سٹی پولیس نے سات نامزد ملزمان سمیت 30افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق معروف ون پاؤنڈ فش سنگر شاہد نذیرکا بیٹا حماد شاہد اپنے دوست کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہا… Continue 23reading معروف ون پاؤنڈ فش سنگر اور ان کے بیٹے پر باراتیوں نے حملہ کر دیا، شدید زخمی، انتہائی افسوسناک صورتحال

غیر حاضر ڈاکٹرز و عملہ کے خلاف نئی حکمت عملی نافذ، الاؤنسز میں کتنی کٹوتی کی جائے گی؟ کارروائی کا بھی فیصلہ

datetime 26  فروری‬‮  2020

غیر حاضر ڈاکٹرز و عملہ کے خلاف نئی حکمت عملی نافذ، الاؤنسز میں کتنی کٹوتی کی جائے گی؟ کارروائی کا بھی فیصلہ

سرگودھا(آن لائن) سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں غیر حاضر ڈاکٹرز و عملہ کے خلاف نئی حکمت عملی نافذکر دی گئی،اب بغیر بتائے ایک چھٹی پر 15،دو یا دو سے زیادہ چھٹیوں پر 90یوم کے الاؤنسز کی کٹوتی علاوہ پیڈاایکٹ کے تحت کاروائی ہو گی،سیکرٹری صحت کی طرف سے ہدایت نامے کے مطابق سی ای اوز… Continue 23reading غیر حاضر ڈاکٹرز و عملہ کے خلاف نئی حکمت عملی نافذ، الاؤنسز میں کتنی کٹوتی کی جائے گی؟ کارروائی کا بھی فیصلہ

قرآن پاک کی تکریم اور حفاظت مسلمانوں کا دینی فریضہ ہے،قرآن کریم کے شہید اوراق کی حفاظت اور ری سائیکلنگ کیلئے انتہائی اہم اقدامات کا فیصلہ

datetime 26  فروری‬‮  2020

قرآن پاک کی تکریم اور حفاظت مسلمانوں کا دینی فریضہ ہے،قرآن کریم کے شہید اوراق کی حفاظت اور ری سائیکلنگ کیلئے انتہائی اہم اقدامات کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادر ی نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی تکریم اور حفاظت مسلمانوں کا دینی فریضہ ہے،قرآن کریم کے شہید اوراق کی حفاظت اور ری سائیکلنگ کیلئے نجی فلاحی تنظیموں کی مشاورت سے لائحہ عمل طے کرینگے۔قرآنِ پاک کے شہید اوراق کی حفاظت اور جدید ری… Continue 23reading قرآن پاک کی تکریم اور حفاظت مسلمانوں کا دینی فریضہ ہے،قرآن کریم کے شہید اوراق کی حفاظت اور ری سائیکلنگ کیلئے انتہائی اہم اقدامات کا فیصلہ

نیب نے بدعنوانی کے دو ریفرنس دائر کرنے ، 5 انویسٹی گیشنز اور 5 انکوائریوں کی منظوری دیدی، سرکاری زمین من پسند افراد کو الاٹ کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی کا فیصلہ

datetime 26  فروری‬‮  2020

نیب نے بدعنوانی کے دو ریفرنس دائر کرنے ، 5 انویسٹی گیشنز اور 5 انکوائریوں کی منظوری دیدی، سرکاری زمین من پسند افراد کو الاٹ کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آبا (این این آئی)قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ (نیب)نے بدعنوانی کے دوریفرنس دائر کرنے،5انوسٹی گیشنزاور5انکوائریوں کی منظور دے دی۔ ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جنا ب جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی چئیرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل اکاؤ نٹیبلٹی نیب،ڈی جی آپریشن… Continue 23reading نیب نے بدعنوانی کے دو ریفرنس دائر کرنے ، 5 انویسٹی گیشنز اور 5 انکوائریوں کی منظوری دیدی، سرکاری زمین من پسند افراد کو الاٹ کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی کا فیصلہ

پاکستان میں کرونا وائرس کی تصدیق،بغیر تاخیر کے یہ کام کیا جائے، شہباز شریف نے پیغام جاری کر دیا

datetime 26  فروری‬‮  2020

پاکستان میں کرونا وائرس کی تصدیق،بغیر تاخیر کے یہ کام کیا جائے، شہباز شریف نے پیغام جاری کر دیا

اسلا م آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کرونا کے پہلے مریض کی کراچی میں تصدیق پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ کسی مزید تاخیر کے بغیر وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے فی الفور… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس کی تصدیق،بغیر تاخیر کے یہ کام کیا جائے، شہباز شریف نے پیغام جاری کر دیا

پھیلتا ہوا کرونا وائرس، بلوچستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 26  فروری‬‮  2020

پھیلتا ہوا کرونا وائرس، بلوچستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے بلوچستان کے تمام تعلیمی ادارے 15مارچ تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرتعلیم سرداریار محمدرند نے کرونا وائرس سے حفاظتی اقدام اوربچوں کے تحفظ کیلئے صوبے کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے اور مدارس 15مارچ تک بند رکھنے کااعلان… Continue 23reading پھیلتا ہوا کرونا وائرس، بلوچستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

پوری دنیا میں پھیلتا ہوا کرونا وائرس کا خوف، پاکستان نے ایران کے بعد افغانستان سے بھی تمام آمد و رفت بند کرنے کا عندیہ دے دیا

datetime 26  فروری‬‮  2020

پوری دنیا میں پھیلتا ہوا کرونا وائرس کا خوف، پاکستان نے ایران کے بعد افغانستان سے بھی تمام آمد و رفت بند کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کرونا وائرس تیزی سے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے، پاکستان میں بھی تین کیسز سامنے آ گئے ہیں اور ان کی تصدیق بھی کردی گئی ہے، پاکستان نے ایران کے ساتھ بارڈر مکمل طور پر بند کر دیا ہے جبکہ افغانستان میں بھی کرونا کا کیس سامنے آیا… Continue 23reading پوری دنیا میں پھیلتا ہوا کرونا وائرس کا خوف، پاکستان نے ایران کے بعد افغانستان سے بھی تمام آمد و رفت بند کرنے کا عندیہ دے دیا