جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں کرونا وائرس کا سب سے بڑا شکار 20 سے 39 برس کے نوجوان زیادہ کیوں بن رہے ہیں؟ رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

datetime 10  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں کرونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 13 ہزار سے تجاوز کر گئی اورپاکستان میں اس وائرس کا نشانہ بننے والے افراد کی شرح ان افراد میں زیادہ ہے جن کی عمریں 20 سے 39 برس کے درمیان ہیں۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کا 22.79 فیصد (لگ بھگ 25912 افراد) ایسے افراد پر مشتمل ہے جن کی عمریں 30 سے 39 برس کے درمیان ہیں۔اسی طرح

متاثرین میں سے 22.21 فیصد یعنی لگ بھگ 25253 افراد وہ ہیں جن کی عمریں 20 سے 29 برس کے درمیان ہیں۔اعدادوشمار ظاہر کرتے ہیں کہ تیسرا بڑا گروہ جو اس وائرس سے متاثر ہو رہا ہے ان کی عمریں 40 سے 49 برس کے درمیان ہیں۔ 16.3 فیصد (لگ بھگ 18533 افراد) متاثرین اس ایج گروپ سے تعلق رکھتے ہیں۔اسی طرح 13.6 فیصد (یعنی 15463 افراد) متاثرین وہ ہیں جن کی عمریں 50 سے 59 برس کے درمیان ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…