منگل‬‮ ، 10 جون‬‮ 2025 

’’تین دن سے بخار ، سانس لینے میں تکلیف ‘‘ مفتی عبدالقوی کو طبعیت ناساز،ہسپتال منتقل

datetime 10  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مفتی عبدالقوی کو طبعیت ناساز، ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف عالم دین مفتی عبد القوی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ، انہیں تین دن سے بخار اور سانس لینے میں تکلیف تھی۔

طیب اردوان اسپتال میں زیر علاج ہوں،کورونا کا ٹیسٹ کرایا ہے لیکن ٹیسٹ کا نتیجہ ابھی نہیں آیا ہے۔واضح رہے کہ ملک بھر میں کروان وائرس کے مریضوں کی 1لاکھ 13ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جن میں اب تک 22سوزائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2200سال بعد


شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…