پاکستان میں كورونا کے 17مریض ایک ساتھ مکمل صحت یاب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں كورونا کے 17مریض ایک ساتھ مکمل صحت یاب۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کے مطابق كورونا وائرس کے 17مریضوں کو مکمل صحت یابی کےبعدہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ، مریضوں کو صحت یاب ہونے پر شیخ زید ہسپتال سے ڈسچارج کیاگیا۔ لیاقت شاہوانی کا کہنا تھا کہ تمام 17مریضوں کےٹیسٹ… Continue 23reading پاکستان میں كورونا کے 17مریض ایک ساتھ مکمل صحت یاب