جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی بڑھ گئی،ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

datetime 13  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.05 فیصد اضافہ ہو گیا ۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 19 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں۔ حالیہ ہفتے میں چینی کی فی کلو قیمت میں 4 پیسے اضافہ کیا گیا ۔ ٹماٹر 3 روپے 48 پیسے فی کلو مہنگا ۔ آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 15 روپے 79 پیسے ، انڈے 3 روپے 16 پیسے فی درجن ، سرخ مرچ پائوڈر 26 روپے 21 پیسے

فی کلو اضافہ کیا گیا ۔ حالیہ ہفتے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر ا یک روپے 93 پیسے مہنگا ہوا ۔ کوکنگ آئیل کی ق یمت میں ایک روپے 22 پیسے کا اضافہ جبکہ تازہ دودھ ، گوشت ، چاول اور دال ماش یعنی مہنگی ہوئی ۔ حالیہ ہفتے میں 10 اشیاء کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ۔ ایک ہفتے میں زندہ مرغی کا گوشت 24 روپے فی کلو سستا ہوا ۔ کیلا 7 روپے فی درجن ، پیاز ایک روپے ، لہسن 7 روپے 31 پیسے ، دال چنا 2 روپے فی کلو سستی ہوئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…