منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

کورونا وائرس سے ایک پاکستانی کی ملاقات کا انتہائی دلچسپ اور سبق آموز احوال، ضمیر جھنجھوڑ دینے والی تحریر

datetime 2  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس سے ایک پاکستانی کی ملاقات کا انتہائی دلچسپ اور سبق آموز احوال، ضمیر جھنجھوڑ دینے والی تحریر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کورونا وائرس سے ایک پاکستانی کی ملاقات، جی ہاں ایک معروف صحافی اختر صدیقی نے اپنے آرٹیکل میں لکھا ہے کہ کورونا وائرس کی ایک پاکستانی سے ملاقات ہوئی ہے اور اس نے اپنے پاکستان آنے کاجومدعابیان کیاہے وہ یقینی طورپر ہمارے لیے ایک سبق بھی ہے اورعبرت بھی۔آئیے ملاقات کااحوال… Continue 23reading کورونا وائرس سے ایک پاکستانی کی ملاقات کا انتہائی دلچسپ اور سبق آموز احوال، ضمیر جھنجھوڑ دینے والی تحریر

حکومت نے 17 پروازیں بحال کرنے کی منظوری دے دی، بین الاقوامی پروازوں کے شیڈول کا بھی اعلان کر دیا گیا

datetime 2  اپریل‬‮  2020

حکومت نے 17 پروازیں بحال کرنے کی منظوری دے دی، بین الاقوامی پروازوں کے شیڈول کا بھی اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بہت سے پاکستانی بیرون ممالک سے وطن واپس آنا چاہتے ہیں،سترہ پروازیں بحالی کرنے کی منظور ی دے گئی ہے، 4سے11اپریل تک کا بین الاقوامی پروازوں کے شیڈول کا اعلان کیا ہے، ہمیں ان تمام مسافروں کو ائیر پورٹ پر کرونا… Continue 23reading حکومت نے 17 پروازیں بحال کرنے کی منظوری دے دی، بین الاقوامی پروازوں کے شیڈول کا بھی اعلان کر دیا گیا

نسٹ یونیورسٹی نے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سپرے کرنے کیلئے ڈرون اور ٹینک سمیت کیا کچھ تیار کر لیا ہے؟ انتہائی شاندار کارنامہ

datetime 2  اپریل‬‮  2020

نسٹ یونیورسٹی نے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سپرے کرنے کیلئے ڈرون اور ٹینک سمیت کیا کچھ تیار کر لیا ہے؟ انتہائی شاندار کارنامہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ نسٹ نے کورونا کٹس بنا کر ڈریپ کو بھیجے، منظوری کے بعد ہم استعمال کرنے کے قابل ہوجائیں گے، جعلی سینی ٹایزرز کی فراہمی روکنے کیلئے وزیراعظم سے کہا صوابدیدی اختیارات استعمال کریں۔وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نسٹ یونیورسٹی اسلام… Continue 23reading نسٹ یونیورسٹی نے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سپرے کرنے کیلئے ڈرون اور ٹینک سمیت کیا کچھ تیار کر لیا ہے؟ انتہائی شاندار کارنامہ

اے اللہ پاک تیرے سوااس وباء سے کوئی دوسرا نجات دینے والا نہیں، نماز جمعہ مساجد میں ادا کی جائے گی، علماء مشائخ نے دوپہر 12 سے تین بجے تک کرفیوکو مستردکردیا

datetime 2  اپریل‬‮  2020

اے اللہ پاک تیرے سوااس وباء سے کوئی دوسرا نجات دینے والا نہیں، نماز جمعہ مساجد میں ادا کی جائے گی، علماء مشائخ نے دوپہر 12 سے تین بجے تک کرفیوکو مستردکردیا

کرا چی(آن لائن) ملک بھر کے علماء مشائخ کی نمائندہ تنظیم علماء مشائخ فیڈریشن آف پاکستان نے عالمی وباء کرونا وائرس کے حوالے سے حکومت سندھ کی جانب سے جمعہ کو دوپہر 12 سے سہ پہر تین بجے تک کرفیو لگائے جانے والے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے، علما ء… Continue 23reading اے اللہ پاک تیرے سوااس وباء سے کوئی دوسرا نجات دینے والا نہیں، نماز جمعہ مساجد میں ادا کی جائے گی، علماء مشائخ نے دوپہر 12 سے تین بجے تک کرفیوکو مستردکردیا

کورونا وائرس مقامی حالات کے مطابق تبدیل ، معروف پاکستانی یونیورسٹی میں کی گئی ریسرچ کے حیرت انگیز نتائج

datetime 2  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس مقامی حالات کے مطابق تبدیل ، معروف پاکستانی یونیورسٹی میں کی گئی ریسرچ کے حیرت انگیز نتائج

کراچی (این این آئی)ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس مقامی حالات کے مطابق تبدیل ہورہا ہے۔کراچی کی ڈاؤ یونیورسٹی میں کورونا وائرس پر وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید کی سربراہی میں ریسرچ جاری ہے۔ جس کے مطابق کورونا وائرس میں مقامی حالات کے مطابق جینیاتی تبدیلیاں ہورہی ہیں۔ڈاؤ… Continue 23reading کورونا وائرس مقامی حالات کے مطابق تبدیل ، معروف پاکستانی یونیورسٹی میں کی گئی ریسرچ کے حیرت انگیز نتائج

معروف ہاوَسنگ سوسائٹی میں 6افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ،پوری گلی سیل

datetime 2  اپریل‬‮  2020

معروف ہاوَسنگ سوسائٹی میں 6افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ،پوری گلی سیل

اسلام آباد، پشاور (این این آئی)ایئرپورٹ ہاوَسنگ سوسائٹی میں 6افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ،اے سی صدر نے ایئرپورٹ ہاوَسنگ سوسائٹی کی گلی نمبر 6سیل کر دی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق گھر کے سربراہ کی حالت تشویشناک، وینٹی لیٹر پر منتقل کردیاگیا، 4روزقبل اہل خانہ چکوال میں ایک جنازے میں شرکت کیلئے گئے تھے۔… Continue 23reading معروف ہاوَسنگ سوسائٹی میں 6افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ،پوری گلی سیل

کورونا کی روک تھام، چین سے مزید 14 ٹن سامان پاکستان پہنچ گیا

datetime 2  اپریل‬‮  2020

کورونا کی روک تھام، چین سے مزید 14 ٹن سامان پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں چین سے امدادی سامان کی آمد کا سلسلہ گزشتہ روزبھی جاری رہا ،قومی ائیرلائن کا پہلا 777 طیارہ صبح چین سے 14 ٹن سامان لے کر اسلام آباد پہنچ گیا ۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق 100 تھرمل اسکینر اور… Continue 23reading کورونا کی روک تھام، چین سے مزید 14 ٹن سامان پاکستان پہنچ گیا

کورونا وائرس کے خدشے کے پیشِ نظر رائے ونڈ میں 2100 افراد قرنطینہ

datetime 2  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس کے خدشے کے پیشِ نظر رائے ونڈ میں 2100 افراد قرنطینہ

لاہور (این این آئی)پنجاب کی وزیرِ صحت یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خدشے کے پیشِ نظر رائے ونڈ میں 2100 افراد قرنطینہ میں ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے بتایا کہ رائے ونڈے میں 41 افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔وزیرِ صحت پنجاب یاسمین راشد نے بتایا کہ پنجاب کے… Continue 23reading کورونا وائرس کے خدشے کے پیشِ نظر رائے ونڈ میں 2100 افراد قرنطینہ

اپوزیشن کا اعتراض مسترد ،ٹائیگر فورس صرف فلاحی کاموں کیلئے ،کوئی سیاسی پہلو نہیں،حکومت کا دعویٰ

datetime 2  اپریل‬‮  2020

اپوزیشن کا اعتراض مسترد ،ٹائیگر فورس صرف فلاحی کاموں کیلئے ،کوئی سیاسی پہلو نہیں،حکومت کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کورونا ٹائیگر فورس سے متعلق اپوزیشن کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹائیگر فورس صرف فلاحی کاموں کیلئے ہے، اس کا کوئی سیاسی پہلو نہیں۔ جمعرات کو ایک انٹرویو میں فیصل جاوید نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب جوترقیاتی کام کررہے… Continue 23reading اپوزیشن کا اعتراض مسترد ،ٹائیگر فورس صرف فلاحی کاموں کیلئے ،کوئی سیاسی پہلو نہیں،حکومت کا دعویٰ