مئی میں وائرس پر قابو پالیا تو عید پر صورتحال مختلف ہوگی، لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کر دی گئی
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں نافذ جزوی لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کر دی گئی۔ جمعہ کو وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں کوآرڈینیشن کمیٹی کا ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور دیگر حکام… Continue 23reading مئی میں وائرس پر قابو پالیا تو عید پر صورتحال مختلف ہوگی، لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کر دی گئی