اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسٹیبلشمنٹ نے وزیراعظم عمران خان کو کون سے تین آپشنز دیے، اپنی جگہ کسے وزیراعظم بنانے کا کہا؟ اوریا مقبول جان کے انکشافات

datetime 2  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیبلشمنٹ نے وزیراعظم عمران خان کو تین آپشن دیے ہیں، یہ بات معروف صحافی اوریا مقبول جان نے پروگرام حرف راز میں کہی، انہوں نے کہا کہ مقتدر حلقوں نے وزیراعظم عمران خان سے کہہ دیا ہے کہ وہ اپنی جگہ شاہ محمود قریشی، اسد عمر یا پرویز خٹک میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لیں، انہوں نے دوران پروگرام کہا کہ عمران خان اگر رہے تو یہ مسائل اور زیادہ گھمبیر ہونے کے ساتھ ساتھ مزید بڑھیں گے۔ معروف صحافی نے کہاکہ فواد چوہدری تحریک انصاف کے ہی ہی نہیں وہ کسی اور کی زبان بول رہے ہیں، انہوں

نے کہاکہ فواد چوہدری جانتے ہیں کہ ہوا کا رخ کدھر ہے، فواد چوہدری کی کوئی پارٹی نہیں، اس کی شیخ رشید کی طرح اپنی ہی پارٹی ہے۔ انہوں نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ دسمبر میں چہرے نہیں نظام بدلو والا معاملہ ہو گا، انہوں نے کہاکہ یہ کوئی ڈرامہ نہیں ہے جس میں ہیرو نے رہنا ہے۔یہ ارطغرل نہیں ہے کہ تلوار لے کر چلتے رہیں گے، عمران خان کی شخصیت کی خرابی یہ ہے کہ لوگ ان کے بارے میں صحیح رائے نہیں دیتے کہ کہیں خان صاحب برا نہ منا جائیں۔ انہوں نے دوران پروگرام دعویٰ کیا کہ مارچ 2021 میں کچھ بڑا ہونے والا ہے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…