وفاقی حکومت کا میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ ، عدالت نے حکم جاری کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے میئر اسلام آباد شیخ انصر کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 17 مئی کو میئر اسلام آباد کو وفاقی کابینہ کی منظوری سے کیپٹل ٹیرٹری لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت 90 روز کیلئے معطل کیا… Continue 23reading وفاقی حکومت کا میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ ، عدالت نے حکم جاری کر دیا