اپوزیشن کے اتنے اراکین رابطے میں جواپوزیشن قیادت کی طبیعت صاف کرنے کیلئے کافی ہے، سیاسی جوڑتوڑ کے ماہر طاہر بشیر چیمہ کا دھماکہ خیز دعویٰ
لاہور( این این آئی )جنوبی پنجاب ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ اورسیاسی جوڑتوڑ کے ماہرطاہربشیرچیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صرف اراکین پنجاب اسمبلی ہی نہیں بلکہ اراکین قومی اسمبلی کی بھی ہماری قیادت سے ملاقاتیں ہوئی ہیں،کیا (ن) لیگ کے اراکین اس لیڈر شپ کے لئے لڑیں جو ڈیل کر کے باہر… Continue 23reading اپوزیشن کے اتنے اراکین رابطے میں جواپوزیشن قیادت کی طبیعت صاف کرنے کیلئے کافی ہے، سیاسی جوڑتوڑ کے ماہر طاہر بشیر چیمہ کا دھماکہ خیز دعویٰ




































