پاکستان میں مادر پدر آزاد کرپشن رہی، کرپشن جاری رہی تو اداروں کا حال اسٹیل ملز جیسا ہوگا، سکول و کالجز کھولنے بارے بھی صدر مملکت عارف علوی نے اہم بات کر دی
اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم نظرثانی سے بہتر ہو سکتی ہے،سندھ حکومت کے اختیارات سلب کرنے کی تجویز کبھی زیرغور نہیں آئی، وفاق اور صوبے میں اختلافات چلتے رہتے ہیں، وسائل کی تقسیم پراختلافات معمول کی بات ہے، پاکستان میں مادر پدر آزاد کرپشن رہی ہے، کرپشن… Continue 23reading پاکستان میں مادر پدر آزاد کرپشن رہی، کرپشن جاری رہی تو اداروں کا حال اسٹیل ملز جیسا ہوگا، سکول و کالجز کھولنے بارے بھی صدر مملکت عارف علوی نے اہم بات کر دی


































