ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما انتقال کر گئے

datetime 5  جولائی  2020 |

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ڈاکٹر آیت اللہ درانی مختصر علالت کے بعد اتوار کو کوئٹہ میں نتقال کرگئے۔ڈاکٹر آیت اللہ درانی گزشتہ کچھ دنوں سے شدید علیل تھے اور کوئٹہ کے فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال میں زیر علاج تھے مرحوم کی نماز جنازہ آج (پیر) کو صبح 10بجے انکے آبائی علاقے پڑنگ آباد ضلع مستونگ میں ادا کیا جائے گی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)