اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

احتساب عدالت کا آصف علی زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

datetime 5  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، طبیعت خراب ہونے کی صورت میں پیر کو ان کے گھر یا ہسپتال سے ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کی جائے گی۔اس حوالے سے رجسٹرار احتساب عدالت اسلام آباد نے نیب کراچی کو انتظامات مکمل کرنے کے لیے خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آصف علی زرداری کی صحت خراب

ہونے کی صورت میں ویڈیو لنک کا بندوبست کیا جائے اور پیر کو نیب کراچی آصف علی زرداری سمیت تمام ملزمان کی حاضری یقینی بنائے۔خط میں نیب کراچی کو کہا گیا کہ ملزمان خواجہ انور مجید، فاروق عبداللہ سمیت دیگر پر پیر کی صبح ساڑھے 9 بجے فرد جرم عائد کی جائے گی جس کے لیے تمام تر ضروری انتظامات کیے جائیں، ملزمان کی شناخت کے لیے نیب معاونت کے لیے اپنے نمائندے مقرر کرے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…