احتساب عدالت کا آصف علی زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

5  جولائی  2020

احتساب عدالت کا آصف علی زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی) احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، طبیعت خراب ہونے کی صورت میں پیر کو ان کے گھر یا ہسپتال سے ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کی جائے گی۔اس حوالے سے رجسٹرار احتساب عدالت اسلام آباد… Continue 23reading احتساب عدالت کا آصف علی زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ