وفاقی وزیر خسرو بختیار کی نااہلی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا،بتائے گئے اثاثے 20 کروڑ، اصل اثاثے کتنے ارب؟ دھماکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اقتصادی امور خسرو بختیار کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکردی گئی، درخواست محمد احسن ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا ہے کہ خسرو بختیار نے اثاثہ جات میں غلط بیانی کی،خسروبختیار نے 2018 میں اپنے اثاثے 20 کروڑ کے ظاہر… Continue 23reading وفاقی وزیر خسرو بختیار کی نااہلی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا،بتائے گئے اثاثے 20 کروڑ، اصل اثاثے کتنے ارب؟ دھماکہ خیز انکشاف


































