پب جی معطلی کیخلاف درخواست ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ کس پر چھوڑ دیا؟گیم کے شوقین افرادکے دل کی دھڑکنیں تیز ہو گئیں
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی گیم معطلی کے خلاف درخواست پی ٹی اے کو بھجوادی اور کہا ہے کہ پی ٹی آئی قانون کو مدنظر رکھ کر درخواست پر تحریری فیصلہ کرے۔ پیر کوشہری عبد الحسیب ناصر کی درخواست پر سماعت جسٹس عامر فاروق نے کی۔ وکیل پی ٹی… Continue 23reading پب جی معطلی کیخلاف درخواست ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ کس پر چھوڑ دیا؟گیم کے شوقین افرادکے دل کی دھڑکنیں تیز ہو گئیں


































