ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

بغیر ماسک ریلوے اسٹیشن آنے اور ٹرین میں سفر کرنے والوں کو کتنا جرمانہ ہو گا، احکامات پر عملدرآمد کا آغازہو گیا

datetime 6  جون‬‮  2020

بغیر ماسک ریلوے اسٹیشن آنے اور ٹرین میں سفر کرنے والوں کو کتنا جرمانہ ہو گا، احکامات پر عملدرآمد کا آغازہو گیا

لاہور(این این آئی)کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظرریلوے حکام نے مسافروں کو کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کرانے کے لئے مزید سختی کردی، بغیر ماسک ریلوے سٹیشن کی حددو میں آنے اور سفر کرنے پر جرمانہ کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں ریلوے حکام نے ریلوے سٹیشن اور ٹرین میں بغیر… Continue 23reading بغیر ماسک ریلوے اسٹیشن آنے اور ٹرین میں سفر کرنے والوں کو کتنا جرمانہ ہو گا، احکامات پر عملدرآمد کا آغازہو گیا

دفاتر میں ماسک نہ پہننے والے ملازمین کو کتنا جرمانہ کیا جائیگا؟اعلان کردیا گیا

datetime 6  جون‬‮  2020

دفاتر میں ماسک نہ پہننے والے ملازمین کو کتنا جرمانہ کیا جائیگا؟اعلان کردیا گیا

لاہور( این این آئی)کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے پی ایچ اے کے ملازمین کیلئے ماسک پہننا لازم قرار دے دیا گیا ہے جبکہ اس حوالے سے پی ایچ اے کے تمام دفاتر میں فیس ماسک پہننے کا مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی لاہور مظفر خان نے کہا ہے… Continue 23reading دفاتر میں ماسک نہ پہننے والے ملازمین کو کتنا جرمانہ کیا جائیگا؟اعلان کردیا گیا

احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی طلبی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا 

datetime 6  جون‬‮  2020

احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی طلبی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا 

لاہور(این این آئی) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی طلبی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے 3صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا ہے۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ملزمان کی عدم پیشی کے باعث فرد جرم کی کارروائی عرصے… Continue 23reading احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی طلبی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا 

شہبازگل ،فیاض چوہان کوعہدوں سے ہٹایا جائے ، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 6  جون‬‮  2020

شہبازگل ،فیاض چوہان کوعہدوں سے ہٹایا جائے ، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہبازگل اور صوبائی وزیر اطلاعات فیاض چوہان کوعہدوں سے ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی ۔ مسلم لیگ(ن)کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کے… Continue 23reading شہبازگل ،فیاض چوہان کوعہدوں سے ہٹایا جائے ، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو امدادی رقم کی فراہمی کا سلسلہ جاری 

datetime 6  جون‬‮  2020

طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو امدادی رقم کی فراہمی کا سلسلہ جاری 

لاہور( این این آئی) طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو امدادی رقم کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔82مسافروں کے لواحقین کو تدفین کے لیے 10لاکھ روپے فی کس امدادی رقم فراہم کردی گئی۔ پی آئی اے حکام کے مطابق 15مسافروں کے لواحقین نے اگلے ایک سے دو ہفتے میں رابطہ کرنے… Continue 23reading طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو امدادی رقم کی فراہمی کا سلسلہ جاری 

طیارہ حادثہ،بلیک باکس کی ڈی کوڈنگ، ڈاؤن لوڈنگ کا عمل مکمل

datetime 6  جون‬‮  2020

طیارہ حادثہ،بلیک باکس کی ڈی کوڈنگ، ڈاؤن لوڈنگ کا عمل مکمل

کراچی(این این آئی) حادثے کا شکار ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے طیارے کی تحقیقات کرنے والے فرانسیسی تفتیش کاروں نے اعلان کیا ہے کہ بدقسمت پرواز کے بلیک باکس کی ڈی کوڈنگ اور ڈاؤن لوڈنگ کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔فرانسیسی بیورو آف انکوائری اینڈ اینالسز فار سول ایوی ایشن سیفٹی… Continue 23reading طیارہ حادثہ،بلیک باکس کی ڈی کوڈنگ، ڈاؤن لوڈنگ کا عمل مکمل

ہفتہ وار لاک ڈائون ،کمرشل مارکیٹ، باڑہ بازار،پرانا قلعہ اور ملحقہ مارکیٹس و دکانیں بند

datetime 6  جون‬‮  2020

ہفتہ وار لاک ڈائون ،کمرشل مارکیٹ، باڑہ بازار،پرانا قلعہ اور ملحقہ مارکیٹس و دکانیں بند

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں ہفتہ وار حکومتی لاک ڈائون پر عملدرآمد کرتے ہوئے کمرشل مارکیٹ، باڑہ بازار،پرانا قلعہ اور ملحقہ مارکیٹس و دکانیں بند کر دیں ،سڑک پر ٹریفک بھی معمول سے کم دکھائی دیا،شہریوںنکی اکثریت گھروں سے باہر نکلنے سے گریزکیا ،میڈیکل سروسز ،اسٹور ، گوشت سبزی کی دکانیں حکومتی احکامات کے مطابق… Continue 23reading ہفتہ وار لاک ڈائون ،کمرشل مارکیٹ، باڑہ بازار،پرانا قلعہ اور ملحقہ مارکیٹس و دکانیں بند

مجموعی طور پر مختلف اقسام کے 286 ونٹیلیٹرز دیئے گئے، این ڈی ایم اے نے تفصیلات جاری کر یں

datetime 6  جون‬‮  2020

مجموعی طور پر مختلف اقسام کے 286 ونٹیلیٹرز دیئے گئے، این ڈی ایم اے نے تفصیلات جاری کر یں

اسلام آباد (این این آئی)این ڈی ایم اے کی طرف سے صوبوں، اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو دیئے گئے ونٹیلیٹرز کی تفصیلات جاری کر دی گئی جس کے مطابق مجموعی طور پر مختلف اقسام کے 286 ونٹیلیٹرز دیئے گئے۔ ترجمان کے مطابق صوبہ پنجاب کو 72 ونٹیلیٹرز دیئے گئے،پنجاب کے ونٹیلیٹرز میں… Continue 23reading مجموعی طور پر مختلف اقسام کے 286 ونٹیلیٹرز دیئے گئے، این ڈی ایم اے نے تفصیلات جاری کر یں

کورونا تیزی سے پھیل رہاہے ، 388 مریضوں کی حالت تشویشناک،وزیراعلی سندھ نے صورتحال سے آگاہ کردیا

datetime 6  جون‬‮  2020

کورونا تیزی سے پھیل رہاہے ، 388 مریضوں کی حالت تشویشناک،وزیراعلی سندھ نے صورتحال سے آگاہ کردیا

کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے سے کوروناوائرس تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے، اس وقت 388 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔سید مراد علی نے صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بات کرتے ہو ئے کہا ہے کہ گزشتہ… Continue 23reading کورونا تیزی سے پھیل رہاہے ، 388 مریضوں کی حالت تشویشناک،وزیراعلی سندھ نے صورتحال سے آگاہ کردیا