ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں طوفانی بارش، ندی نالوں میں طغیانی حفاظتی بند ٹوٹنے سے پانی گھروں اور بازاروں میں داخل

datetime 5  جولائی  2020 |

ہرنائی(این این آئی) کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں طوفانی بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے، ہرنائی میں حفاظتی بند ٹوٹنے سے پانی گھروں اور بازاروں میں داخل ہوگیا، لیویز فورس کے جوانوں نے امدادی کارروائی میں حصہ لیا۔کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں پر موسلادھاربارش کے بعدندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے، کوہ سلیمان اور دانہ سر میں لینڈ سلائیڈنگ

سے ژوب ڈی آئی خان شاہراہ پر آمدورفت متاثر ہوئی ہے۔ہرنائی شہر وگردونواح میں طوفانی بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے، سروتی حفاظتی بند ٹوٹنے سے سیلاب ریلہ شہر میں داخل ہوگیا جس سے محلہ اختر آباد، جلال آباد، میانی آباد اور بازار متاثرہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پانی کچھ گھروں میں بھی داخل ہوگیا ہے ،لیویز فورس کے جوانوں نے امدادی کارروائی میں حصہ لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…