وفاق المدارس نے بجٹ میں مدارس اصلاحات کے لیے مختص 5 ارب کی رقم کو مسترد کردیا، قوم کو کسی جھانسے میں نہیں آنے دیں گے ، دھماکہ خیز اعلان
اسلام آباد(آن لائن)وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے بجٹ میں مدارس اصلاحات کے لیے مختص کی گئی5 ارب روپے کی رقم کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدارس اصلاحات کے لیے 5 ارب روپے مختص کرنا بہت سے شکوک و شبہات کو جنم دیتا ہے,وفاق المدارس کے قائدین کا کہنا ہے کہ ایسے وقت میں… Continue 23reading وفاق المدارس نے بجٹ میں مدارس اصلاحات کے لیے مختص 5 ارب کی رقم کو مسترد کردیا، قوم کو کسی جھانسے میں نہیں آنے دیں گے ، دھماکہ خیز اعلان