اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ملک ریاض کا 25 طلبہ کو پی ایچ ڈی کیلئے بیرون ملک بھیجنے کا اعلان طلبہ کا انتخاب کہاں کہاں سے کیا جائیگا؟یونیورسٹیوں کی فہرست سامنے آگئی

datetime 5  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد ( آن لائن )بحریہ ٹائون نے ملک کی پانچ بڑی یونیورسٹی کے 25 طلبہ کو پی ایچ ڈی کیلئے بیرون ملک بھجوانے کا اعلان کر دیا ۔چیئرمین بحریہ ٹائو ن ملک ریاض حسین نے کہا ہے کہ بحریہ ٹائون پاکستانی طلبہ کیلئے سپورٹ، خصوصی سپورٹ پیکج پر کام کر رہا ہے اور اس سکیم کے تحت پاکستان سے ہر سال 25 طلباء کو پی ایچ ڈی کیلئے بیرون ملک بھیجا جائے گا جس کے تعلیمی اخراجات بیگم اختر رخسانہ میموریل ٹرسٹ برداشت کر یگا ۔

ان کا کہنا تھا کہ بیرون ملک پی ایچ ڈی کرنیوالے 25طلبہ کا انتخاب ملک کی پانچ بڑی یونیورسٹیوں سے کیا جائے گا جن میں این ای ڈی یونیورسٹی کراچی ، یوای ٹی لاہور، قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد، پنجاب یونیورسٹی لاہورشامل ہیں ۔بحریہ ٹائون ان یونیورسٹیوں کے 25 طلبہ کو ہر سال سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں پی ایچ ڈی کرانے کے لیئے بیرون ممالک بھیجے گا ۔  تعلیم مکمل کرنے پر طلبہ سے بانڈ سائن کرایا جا ئے گا جس کے مطابق طلبہ ملک کی خدمت کر نے کے پابند ہو ں گے

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…