شیخ رشید کے بعد ایک اور وفاقی وزیر کرونا وائرس کا شکار
کراچی ( آن لائن )متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما و وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی ہے۔تفصیلا ت کے مطابق وفاقی وزیر سید امین الحق نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ گزشتہ ایک ہفتے سے انہیں مسلسل بخار… Continue 23reading شیخ رشید کے بعد ایک اور وفاقی وزیر کرونا وائرس کا شکار