لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو نیب لاہور کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف کو آج جمعہ کے روز ذاتی حیثیت میں طلبی کا نوٹس دیا گیا ہے ۔ خواجہ محمد آصف کے خلاف سیالکوٹ کینٹ ہائوسنگ سوسائٹی سکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں۔ خواجہ آصف اس سے قبل 3جولائی کو نیب لاہور کے سامنے پیش ہوئے تھے تاہم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے ان کے جوابات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا گیا ۔
سیالکوٹ کینٹ ہائوسنگ سوسائٹی سکینڈل خواجہ آصف کی آج ذاتی حیثیت میں نیب طلبی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































