ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کی اچھی نیت جائے بھاڑ میں، اسے یہ ملک کھیلنے کےلیے نہیں دیا جا سکتا ،حفیظ اللہ نیازی وزیر اعظم کیخلاف پھٹ پڑے ، کھری کھری سنا دیں

datetime 17  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےحفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ ۔۔۔حضور یہ بات وقت سے پہلے تسلیم کر لی جائے کہ یہ حکومت فیل ہو چکی ہے ،عثمان بزدار بھی جانے والے ہیں اگر انہوں نے 2مہینے بھی گزار لئے تو سسٹم جہاں پہنچے گا وہاں سے نہیں نکل سکے گا۔

پاکستان ان حالات سے نکل جائے تو اچھا ہوگا لیکن یہ معجزہ ہوگا،16دسمبر 1971سے ایک دن پہلے ،اس وقت میری عمر 19سال تھی ، بڑا باشعور تھا ،ہوش و حواس میں تھا، مجھے وہ دن یاد ہے اس دن تک سب اچھے کی رپورٹ تھی ،میرا دل کرتا ہے کہ عمران خان کو کیا نام دوں۔۔۔لیکن ہم عمران خان کو کہیں گے کہ اس کی نیت اچھی ہے ،نیت تو جائے بھاڑ میں ،میراملک اس وقت تنگی کا شکارہے ،کشمیر کا واقعہ کوئی چھوٹا واقعہ نہیںلیکن ہم ڈسکس نہیں کرتے کیونکہ ہم نہیں چاہتے کہ ہماری قوم کا مورال نیچے گرے،لیکن واردات بہت بڑی ہے ،مشرقی پاکستان نہیں تو اس کے قریب قریب ہے لیکن آپ کو ماننا پڑیگا کہ عمران خان کوخود احتسابی کرنی پڑیگی، ان کو اپنے آپ سے پوچھنا پڑیگا،پاکستان میں جتنا میں عمران خان کو جانتا ہوں ، جتنی مجھے سہولت حاصل ہے، میں اس کا ذہن پڑھ سکتا ہوں، ایک ہے کہ وہ ہمیں مطمئن کریں ، ایک ہے کہ وہ اپنے آپ کو مطمئن کریں، یہ پورے ملک کا معاملہ ہے ، انہیں ملک کھیلنے کیلئے نہیں دیا جا سکتا۔ پروگرام کے دوران انہوں نے مزید کیاکہا آپ بھی سنیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…