اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن سے صورتحال بہتر ہوئی، بھارت کے مقابلے میں پاکستان میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں کمی آئی۔وزیراعظم عمران خان نے سماجیرابطے کی ویب سائٹ ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عوام عید قربان پر ایس او پیز پر مکمل عمل کریں، عید الاضحیٰ سادگی سے منائی جائے، پاکستان ان خوش قسمت ممالک میں شامل ہے جہاں کورونا کے مریضوں میں کمی ہوئی ہے۔