پنجاب حکومت نے پورے سسٹم کا بیڑا غرق کر دیا ، تماشا لگایا ہوا ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے سخت ریمارکس
لاہور( آن لائن )چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ پنجاب حکومت نے پورے سسٹم کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ میں جسٹس محمد قاسم خان کی سربراہی میں عالت عالیہ کے فاضل بینچ نے پنجاب حکومت کی جانب… Continue 23reading پنجاب حکومت نے پورے سسٹم کا بیڑا غرق کر دیا ، تماشا لگایا ہوا ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے سخت ریمارکس


































