بدھ‬‮ ، 11 جون‬‮ 2025 

عمران خان نے ملک کا بیڑا ہی غرق کر دیا مہنگائی کی دلدل میں پھنسے لوگ دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان،قمر زمان کائرہ نے حکمرانوں کو عذاب قرار دیدیا

datetime 8  جون‬‮  2020

عمران خان نے ملک کا بیڑا ہی غرق کر دیا مہنگائی کی دلدل میں پھنسے لوگ دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان،قمر زمان کائرہ نے حکمرانوں کو عذاب قرار دیدیا

اوکاڑہ(این این آئی) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیوں سے عوام کی زندگیاں اجیرن بنتی جا رہی ہیں مہنگائی کا سیلاب عوامی خوشیوں کو بہا کر لے جا رہا ہے موجودہ حکومت میں سنجیدگی کا کوئی مظہر دکھائی نہیں دیتا صرف حکومت کی کار کردگی… Continue 23reading عمران خان نے ملک کا بیڑا ہی غرق کر دیا مہنگائی کی دلدل میں پھنسے لوگ دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان،قمر زمان کائرہ نے حکمرانوں کو عذاب قرار دیدیا

سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ دوبارہ بند کرنے کا عندیہ

datetime 8  جون‬‮  2020

سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ دوبارہ بند کرنے کا عندیہ

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس او پیز کی مسلسل خلاف ورزی جاری ہے۔محکمہ ٹرانسپورٹ کو چند روز میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کی سینکڑوں شکایات موصول ہوئیں۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس… Continue 23reading سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ دوبارہ بند کرنے کا عندیہ

عمران خان کے قریبی دوست انیل مسرت سے حاصل کیے گئے قرض کی تفصیلات طلب، منی لانڈرنگ انکوائری میں شہباز شریف کے داماد اور بھتیجی کیخلاف بھی نیب کا اقدام

datetime 8  جون‬‮  2020

عمران خان کے قریبی دوست انیل مسرت سے حاصل کیے گئے قرض کی تفصیلات طلب، منی لانڈرنگ انکوائری میں شہباز شریف کے داماد اور بھتیجی کیخلاف بھی نیب کا اقدام

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور نے منی لانڈرنگ انکوائری میں شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف اور بھتیجی عاصمہ ڈار کو شامل تفتیش کرلیا۔نیب ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے ہارون یوسف سے اسحاق ڈار کی بہو سے غیر ملکی اثاثے بنانے کیلئے قرض حاصل کیا۔میاں شہباز شریف کو 9 جون… Continue 23reading عمران خان کے قریبی دوست انیل مسرت سے حاصل کیے گئے قرض کی تفصیلات طلب، منی لانڈرنگ انکوائری میں شہباز شریف کے داماد اور بھتیجی کیخلاف بھی نیب کا اقدام

وفاقی حکومت کا بجٹ آئی ایم ایف کی سفارشات کی روشنی میں بنانے کا فیصلہ، شرائط نہ ماننے سے کیا ہو سکتا ہے؟

datetime 8  جون‬‮  2020

وفاقی حکومت کا بجٹ آئی ایم ایف کی سفارشات کی روشنی میں بنانے کا فیصلہ، شرائط نہ ماننے سے کیا ہو سکتا ہے؟

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کا بجٹ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سفارشات کی روشنی میں بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ میں ٹیکس آمدن بڑھانے کی آئی ایم ایف کی شرائط کو شامل کیا جائے گا جبکہ ٹیکس اہداف سے متعلق آئی ایم ایف سے… Continue 23reading وفاقی حکومت کا بجٹ آئی ایم ایف کی سفارشات کی روشنی میں بنانے کا فیصلہ، شرائط نہ ماننے سے کیا ہو سکتا ہے؟

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کرونا سے درجنوں ہلاکتیں ، انتہائی افسوسناک اعداد و شمار

datetime 8  جون‬‮  2020

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کرونا سے درجنوں ہلاکتیں ، انتہائی افسوسناک اعداد و شمار

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا سے ہلاکتوں اور نئے مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 32مریض زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ 1813 نئے مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جس کے نعد مجموعی تعداد 38903 ہو گئی ہے۔ ترجمان پرائمری اینڈ… Continue 23reading پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کرونا سے درجنوں ہلاکتیں ، انتہائی افسوسناک اعداد و شمار

پارلیمنٹ ہائوس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا چیمبر سیل کردیا گیا، ملازمین میں کرونا کی تصدیق

datetime 8  جون‬‮  2020

پارلیمنٹ ہائوس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا چیمبر سیل کردیا گیا، ملازمین میں کرونا کی تصدیق

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا چیمبر سیل کردیا گیا،چیمبر میں 4 ملازمین کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا،چیمبر سیل کرنے کا فیصلہ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کیا،چیمبر کو کیسز سامنے آنے پر جمعہ کے روز سیل کرنے… Continue 23reading پارلیمنٹ ہائوس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا چیمبر سیل کردیا گیا، ملازمین میں کرونا کی تصدیق

پاکستان کے کل ملکی قرضے کتنے ہیں؟ وزارت خزانہ نے اعداد و شمار جاری کردیے

datetime 8  جون‬‮  2020

پاکستان کے کل ملکی قرضے کتنے ہیں؟ وزارت خزانہ نے اعداد و شمار جاری کردیے

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ کی طرف سے قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ کل ملکی قرضے 15ہزار 58 ارب روپے ہیں ، جولائی 2019ء سے جنوری 2020ء تک مقامی بنکوں کے ذریعے اضافی 367.1 ارب روپے ادھار لئے گئے ۔ پیر کو قومی اسمبلی میں وزارت خزانہ کی طرف سے سید جاوید… Continue 23reading پاکستان کے کل ملکی قرضے کتنے ہیں؟ وزارت خزانہ نے اعداد و شمار جاری کردیے

سرکاری دفاتر میں بغیر ماسک کے داخلے پر پابندی عائد

datetime 8  جون‬‮  2020

سرکاری دفاتر میں بغیر ماسک کے داخلے پر پابندی عائد

کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان نے صوبے کے سرکاری دفاتر میں بغیر ماسک کے داخلے پر پابند ی عائد کردی۔ پیر کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلائو کو مدنظر رکھتے ہوئے صوبے کے سرکاری دفاتر میں کسی بھی شخص کو بغیر ماسک کے داخل… Continue 23reading سرکاری دفاتر میں بغیر ماسک کے داخلے پر پابندی عائد

احسن اقبال کیخلاف ریفرنس میں تاخیر کیوں کی؟ چیئرمین نیب سے جواب طلب، یہ جھوٹ کو سچ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں،احسن اقبال کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 8  جون‬‮  2020

احسن اقبال کیخلاف ریفرنس میں تاخیر کیوں کی؟ چیئرمین نیب سے جواب طلب، یہ جھوٹ کو سچ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں،احسن اقبال کا حیرت انگیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)نارووال سپورٹس سٹی کیس میں احتساب عدالت نے احسن اقبال کیخلاف ریفرنس میں تاخیر پر چیئرمین نیب سے جواب طلب کرلیا،عدالت نے کہاکہ چیئرمین نیب بتائیں ابھی تک ریفرنس دائر کیوں نہیں کیا جاسکا ؟،نیب26 جون تک تفصیلی جواب جمع کرائے۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں نارووال سپورٹس سٹی کیس کی… Continue 23reading احسن اقبال کیخلاف ریفرنس میں تاخیر کیوں کی؟ چیئرمین نیب سے جواب طلب، یہ جھوٹ کو سچ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں،احسن اقبال کا حیرت انگیز دعویٰ