منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

صرف علی بابا نہیں پورا ٹبر مائنس ہوگا ،سلیکشن کمیٹی کے سلیکٹرز بھی انکے کرتوتوں سے تنگ ہیں ، سینیٹر حافظ حمد اللہ کا تہلکہ خیز بیان

datetime 8  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میرپورماتھیلو (این این آئی) صرف علی بابا نہیں پورا ٹبر مائنس ہوگا حکمران جماعت کی کارکردگی سے ظاہر ہورہاہے کہ وہ مائنس نہیں بلکہ ملکی سیاست سے ڈیلیٹ ہو گی صرف عوام نہیں سلیکشن کمیٹی کے سلیکٹرز بھی انکے کرتوتوں سے تنگ ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حمداللہ نے جامعہ دارالعلوم میں مفتی اعظم پاکستان مولانا مفتی محمد تقی عثمانی

سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ اس موقع پر ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال مذہبی طبقے کو درپیش مشکلات اور حالات حاضرہ پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ علما نے مسجد کے منبر و محراب کے ذریعے قوم کی بہتر رہنمائی کی، ملک و قوم کے لئے دینی مدارس اور علما کی خدمات روز روشن کی طرح عیاں ہیں ۔ سابق سینیٹر حافظ حمداللہ نے کہا کہ مشکل حالات اور مصائب و مشکلات سے نا آشنا نہیں ہمارے اصلاف نے انہیں مشکلات و مصائب کو جھیل کر ملا ، مدرسہ اور طالب کو تحفظ دیں ہم اسلام کے پیروکار ہیں دینی مراکز کے تحفظ کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔ بعد ازاں مفتی اعظم پاکستان مولانا مفتی محمدتقی عثمانی نے مولاناحافظ حمداللہ کو اپنے تصنیف شدہ کتاب کا تحفہ پیش کیا ۔  صرف علی بابا نہیں پورا ٹبر مائنس ہوگا حکمران جماعت کی کارکردگی سے ظاہر ہورہاہے کہ وہ مائنس نہیں بلکہ ملکی سیاست سے ڈیلیٹ ہو گی صرف عوام نہیں سلیکشن کمیٹی کے سلیکٹرز بھی انکے کرتوتوں سے تنگ ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حمداللہ نے جامعہ دارالعلوم میں مفتی اعظم پاکستان مولانا مفتی محمد تقی عثمانی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ اس موقع پر ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال مذہبی طبقے کو درپیش مشکلات اور حالات حاضرہ پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔

موضوعات:



کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…