پی آئی اے انتظامیہ کا طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والوں کا سامان انکے لواحقین کوواپس دینے کا فیصلہ
لاہور( این این آئی) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کی انتظامیہ نے کراچی میں طیارے کے حادثے میں شہید ہونے والوں کا سامان ان کے لواحقین کو واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، نقدی ،جیولری سمیت ہر طرح کا سامان شناختی کارڈ دکھانے اور جانچ پڑتال کے بعد لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔… Continue 23reading پی آئی اے انتظامیہ کا طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والوں کا سامان انکے لواحقین کوواپس دینے کا فیصلہ






































