قومی ترانہ انسان کا کلام ، تلاوت اللہ کا کلام ،ہم پر اس کا احترام اور بھی زیادہ لازم سپیکر نے تلاوت اور نعت رسول ؐ کے دور ان اراکین کو خاموش رہنے کا حکم دیدیا
اسلام آباد (این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تلاوت اور نعت رسول ؐ کے دور ان اراکین کو خاموش رہنے کی ہدایت کی ہے ۔ اجلاس کے دور ان وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہاکہ تلاوت اور نعت کے دوران ارکان خاموش رہا کریں۔ انہوں نے کہاکہ قومی ترانہ… Continue 23reading قومی ترانہ انسان کا کلام ، تلاوت اللہ کا کلام ،ہم پر اس کا احترام اور بھی زیادہ لازم سپیکر نے تلاوت اور نعت رسول ؐ کے دور ان اراکین کو خاموش رہنے کا حکم دیدیا



































