منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

سانحہ آرمی پبلک اسکول سے متعلق انکوائری کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ کے حوالے کر دی

datetime 10  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) سے متعلق انکوائری کمیشن نے سربمہر رپورٹ سپریم کورٹ کو بھیج دی ہے۔ترجمان اے پی ایس کمیشن عمران اللہ کے مطابق کمیشن کی رپورٹ چیف جسٹس آف پاکستان کو پیش کردی گئی ہے۔عمران اللّٰہ نے کہا کہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ 3 ہزار صفحات پر مشتمل ہے۔ترجمان اے پی ایس کمیشن نے کہا کہ

سانحہ میں شہید بچوں کے والدین سمیت 132 افراد کے بیانات ریکارڈ کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کمیشن نے101 گواہان،31 پولیس، آرمی اور دیگر افسران کے بیانات ریکارڈ کئے۔سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے شہداء کے والدین کی درخواست پر 2018 میں کمیشن تشکیل دیا گیا تھا، کمیشن کی سربراہی پشاورہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد ابراہیم خان نے کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…