جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

پاک فضائیہ کے ایک ائیروائس مارشل کی ائیر مارشل 10ائیر کموڈورز کی ائیر وائس مارشل عہدوں پر ترقی

datetime 10  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)حکومت پاکستان   نے پاک فضائیہ کے ایک ائیر آفیسر کو ائیر مارشل اوردس افسران کو ائیر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق  حکومت نے ائیر وائس مارشل عامر مسعود کو ائیر مارشل کے عہدے پر ترقی دے ی ہے جبکہ دس ائیر کموڈورز کو ائیر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔جی ڈی پی برانچ سے ترقی پانے والوں میں

ائیر وائس مارشل عامر رشید،       ائیروائس مارشل سید فواد مسعود حاتمی،       ائیر وائس مارشل محمد جمال ارشد،         ائیر وائس مارشل ظفر اسلم ،        ائیر وائس مارشل محمد سرفراز،       ائیر وائس مارشل کاظم حماد ،       ائیر وائس مارشل شکیل غضنفر شامل ہیں جبکہ   پاک فضائیہ کی انجنئیرنگ برانچ سے ترقی پانے وا لے   افسران میں         ائیر وائس مارشل عرفان ظہیر ،        ائیر وائس مارشل آصف مقصود اور ئیر وائس مارشل محمد عامر حیات  شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…