5 سالہ بچے سمیت ایک ہی گھر کے 6 افراد کرونا وائرس کا شکار ہو گئے
پتوکی(این این آئی ) توحید ٹائون پتوکی میں پانچ سالہ بچے سمیت چھ افراد کروناوائرس کا شکار ہو گئے ،محکمہ صحت میونسپل کمیٹی پتوکی اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق توحید ٹاون پتوکی میں ایک ہی فیملی کے پانچ افراد محمد اشفاق،محمد سرور،محمدحسیب،محمد صالح ریاض اور پانچ سالہ محمد عمر شامل… Continue 23reading 5 سالہ بچے سمیت ایک ہی گھر کے 6 افراد کرونا وائرس کا شکار ہو گئے