ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

تعلیمی اداروں اور سکولز میں کرونا کا پھیلائو جاری ایک روز میں ہی 35 طالب علم متاثر

datetime 22  ستمبر‬‮  2020

تعلیمی اداروں اور سکولز میں کرونا کا پھیلائو جاری ایک روز میں ہی 35 طالب علم متاثر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کرونا وائرس کے کیسزمیں پھر اضافہ ہونے لگا ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےد وران پنجاب بھر میں 60کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ لاہور شہر میں 35نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ صوبے بھر میں دو دن کے دوران کیسز میں اضافہ ہوا لیکن کوئی اموات سامنے نہیں آئی ہے ۔ پنجاب میں 94952… Continue 23reading تعلیمی اداروں اور سکولز میں کرونا کا پھیلائو جاری ایک روز میں ہی 35 طالب علم متاثر

لاہور سیالکوٹ موٹروے پر یہ لوگ داخل نہیں ہو سکیں گے ۔۔۔پولیس کابڑا اعلان

datetime 22  ستمبر‬‮  2020

لاہور سیالکوٹ موٹروے پر یہ لوگ داخل نہیں ہو سکیں گے ۔۔۔پولیس کابڑا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور موٹروے پر پولیس نے موٹرسائیکلوں کی انٹری پابندی عائد کر دی ہے ،موٹروے پر موٹر سائیکلوں کے حادثے کا خدشہ ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موٹروے پر موٹرسائیکل سواروں کے غیر قانونی سفر سے بڑے حادثے کے خدشات بڑھ گئے۔ تاہم پولیس نے موٹروے پر موٹر سائیکلوں اور… Continue 23reading لاہور سیالکوٹ موٹروے پر یہ لوگ داخل نہیں ہو سکیں گے ۔۔۔پولیس کابڑا اعلان

ریلوے میں ملازمین کی بھرتیوں پر کوئی پالیسی نہیں  چیف جسٹس بھرتیوں کی ناقص پالیسی پر ریلوے پر برہم

datetime 22  ستمبر‬‮  2020

ریلوے میں ملازمین کی بھرتیوں پر کوئی پالیسی نہیں  چیف جسٹس بھرتیوں کی ناقص پالیسی پر ریلوے پر برہم

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے ریلوے ملازم محمد اجمل و دیگر ملازمین کی مستقلی سے متعلق ریلوے کی اپیل خارج کر دی ۔ چیف جسٹس گلزرا احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی ۔عدالت نے ریلوے کی اپیل خارج کر دی۔چیف جسٹس بھرتیوں کی ناقص پالیسی پر ریلوے پر برہم ہوگئے اور… Continue 23reading ریلوے میں ملازمین کی بھرتیوں پر کوئی پالیسی نہیں  چیف جسٹس بھرتیوں کی ناقص پالیسی پر ریلوے پر برہم

سنتھیا ڈی رچی کواسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2020

سنتھیا ڈی رچی کواسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کو ملک بدری سے روکنے کے حکم میں 13 اکتوبر تک توسیع کر دی ۔ سنتھیا رچی کی ملک بدری سے روکنے کیلئے دائردرخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی ۔ عدالت نے سنتھیا… Continue 23reading سنتھیا ڈی رچی کواسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

شہباز شریف کی 2 سالہ محنت رائیگاں نواز شریف نے اے پی سی میں مودی، اجیت دوول  میجر گورو آریا کی زبان بولی، فیاض الحسن چوہان نے بڑا بیان داغ دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2020

شہباز شریف کی 2 سالہ محنت رائیگاں نواز شریف نے اے پی سی میں مودی، اجیت دوول  میجر گورو آریا کی زبان بولی، فیاض الحسن چوہان نے بڑا بیان داغ دیا

لاہور  (  آن لائن ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے اے پی سی میں مودی، اجیت دوول، میجر گورو آریا کی زبان بولی، سابق وزیراعظم نے دشمن طاقتوں سے مطابقت کا ثبوت دیا، نواز شریف کی تقریر نے شہباز شریف کی 2 سالہ محنت کا گلا گھونٹ… Continue 23reading شہباز شریف کی 2 سالہ محنت رائیگاں نواز شریف نے اے پی سی میں مودی، اجیت دوول  میجر گورو آریا کی زبان بولی، فیاض الحسن چوہان نے بڑا بیان داغ دیا

سابق وزیر اعظم میرہزار خان کھوسہ نے 91برس کی عمر میں دوبارہ شادی کرلی

datetime 22  ستمبر‬‮  2020

سابق وزیر اعظم میرہزار خان کھوسہ نے 91برس کی عمر میں دوبارہ شادی کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق نگراں وزیراعظم و(ر) چیف جسٹس شرعی عدالت میر ہزار خان کھوسہ نے 91 برس کی عمر میں دوسری شادی کر لی۔تفصیلات کے مطابق میر ہزار خان کھوسہ نے 91 سال کی عمر میں دوسری بار سہرا سجا لیا ہے۔ میر ہزار خان کھوسہ صحبت پور کے گوٹھ کشمیر آباد سے دلہن بیاہ… Continue 23reading سابق وزیر اعظم میرہزار خان کھوسہ نے 91برس کی عمر میں دوبارہ شادی کرلی

میٹنگ میں 1971 کا حوالہ دینے پر آرمی چیف نے بلاول کو کیا جواب دیا؟رئوف کلاسرا کا حیران کن انکشاف

datetime 22  ستمبر‬‮  2020

میٹنگ میں 1971 کا حوالہ دینے پر آرمی چیف نے بلاول کو کیا جواب دیا؟رئوف کلاسرا کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی رئوف کلاسرا کے مطابق بلاول بھٹو نے عسکری قیادت کیساتھ ہونیوالی میٹنگ میں کچھ ایشوز اٹھائے، انہوں نے عمران خان حکومت کا ایشو اٹھاتے ہوئے 1971 کا سقوط ڈھاکہ کا حوالہ دیدیا، اس پر جنرل باجوہ نے کہا کہ ہم نے آپ سے آپکے ڈیروں یا گھروں پر آکر ملاقات کی… Continue 23reading میٹنگ میں 1971 کا حوالہ دینے پر آرمی چیف نے بلاول کو کیا جواب دیا؟رئوف کلاسرا کا حیران کن انکشاف

آپ لوگ ہم سے خفیہ ملاقاتیں کرتے ہیں اورطعنے بھی دیتے ہیں عسکری قیادت کی سیاستدانوں سے ملاقات،آرمی چیف نے کونسی 3ڈیمانڈز رکھ دیں؟سینئرصحافی نے بڑادعوی کردیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2020

آپ لوگ ہم سے خفیہ ملاقاتیں کرتے ہیں اورطعنے بھی دیتے ہیں عسکری قیادت کی سیاستدانوں سے ملاقات،آرمی چیف نے کونسی 3ڈیمانڈز رکھ دیں؟سینئرصحافی نے بڑادعوی کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ ہفتے عسکری قیادت اور پارلیمانی لیڈرز کے درمیان اہم ترین ملاقات ہوئی ، اس حوالے سے اپنے تجزئیے میں سینئررئوف کلاسرا نے کہا ہے کہ انہوں نے چارٹرڈ آف ڈیموکریسی میں یہ عہد کیا تھا کہ ہم جرنیلوں سے خفیہ ملاقاتیں نہیں کریں گے لیکن پھر اسے بھول گئے اور جرنیلوں سے… Continue 23reading آپ لوگ ہم سے خفیہ ملاقاتیں کرتے ہیں اورطعنے بھی دیتے ہیں عسکری قیادت کی سیاستدانوں سے ملاقات،آرمی چیف نے کونسی 3ڈیمانڈز رکھ دیں؟سینئرصحافی نے بڑادعوی کردیا

ن لیگ ،پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کو جنرل باجوہ اور جنرل فیض سے کیاکھری کھری سننے کی سعادت نصیب ہوئی؟ سینئر صحافی طلعت حسین کا بڑا دعویٰ

datetime 22  ستمبر‬‮  2020

ن لیگ ،پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کو جنرل باجوہ اور جنرل فیض سے کیاکھری کھری سننے کی سعادت نصیب ہوئی؟ سینئر صحافی طلعت حسین کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عسکری قیادت اور پارلیمانی لیڈرز کے درمیان ہونیوالی ملاقات سے متعلق سینئر صحافی طلعت حسین نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خبروں کے مطابق جنرل باجوہ اور جنرل فیض سیاسی قیادت سے ملے تا کہ یہ بتائیں کہ فوج کو سیاست سے دور رکھیں۔ (کھلا تضاد) ن لیگ کی… Continue 23reading ن لیگ ،پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کو جنرل باجوہ اور جنرل فیض سے کیاکھری کھری سننے کی سعادت نصیب ہوئی؟ سینئر صحافی طلعت حسین کا بڑا دعویٰ