پی آئی اے میں اصلاحات اور احتساب کا عمل تیز 63 ملازمین کیخلاف کارروائی، کئی برطرف
اسلام آباد(این این آئی)پی آئی اے میں اصلاحات اور احتساب کا عمل تیز ہوگیا، جولائی کے مہینے میں 63 ملازمین جن میں مشتبہ لائسنس کے حامل پانچ کپتان بھی شامل ہیں پر ایکشن لیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے شبعہ ہیومن ریسورس نے ملازمین کے خلاف کی جانے والی کارروائی کی… Continue 23reading پی آئی اے میں اصلاحات اور احتساب کا عمل تیز 63 ملازمین کیخلاف کارروائی، کئی برطرف