اکتوبر کے دوسرے اور تیسرےہفتے موسم کیسا ہو گا ؟ بارشیں برسانے والا سسٹم کب پاکستان میں داخل ہو گا َ؟ محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی

4  اکتوبر‬‮  2020

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک/ آن لائن) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ اکتوبر کا پہلا اور دوسرا ہفتہ خشک رہنے اور گرم رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں بارش برسانے والا ہلکا سسٹم پنجاب میں داخل ہونے کی پیش گوئی کردی ہے۔ اس حوالے سے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کمزور سسٹم کے باعث ہونے والی ہلکی بارش کی صورت میں شہر کا موسم قدر تبدیل ہو جائے گا جبکہ ان دنوں شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 20 سے 22 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 36 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے تاہم صبح اور رات کے اوقات میں موسم میں ہلکی خنکی کا آغاز ہوگیا ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے نومبر اور دسمبرمیں سموگ کی پیشگوئی کی ہے ، پریس ریلیز کے مطابق اگلے 3ماہ میں بارشیں کم ہونگی، درجہ حرارت معمول سے زیادہ ہوگا،میدانی علاقوں میں سموگ کا راج رہے گا،دسمبر میں کُہر پڑے گی،شہری علاقوں میں فضائی آلودگی کی سطح زیادہ رہے گی ،اس کے علاوہ ربیع سیزن میں پانی کی کمی کا سامنا رہے گا جس سے فصلیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…