جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

بھارتی فوج کی تمام کوششیں رائیگاں، مقبوضہ وادی میں پاکستان کا قومی پرچم لہرا دیا گیا

datetime 5  اگست‬‮  2020

بھارتی فوج کی تمام کوششیں رائیگاں، مقبوضہ وادی میں پاکستان کا قومی پرچم لہرا دیا گیا

سرینگر(این این آئی) غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں یوم استحصال کے موقع پر مختلف علاقوں میں پاکستان کا قومی پرچم لہرایاگیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض حکام نے آج یوم استحصال کے موقع پر بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لئے علاقے میں کرفیو اور سخت پابندیاں عائد کر… Continue 23reading بھارتی فوج کی تمام کوششیں رائیگاں، مقبوضہ وادی میں پاکستان کا قومی پرچم لہرا دیا گیا

واحد اسلامی ایٹمی طاقت کا حامل ملک اتنا بے توقیر کیوں ہو گیا کہ مسئلہ کشمیر پہ اسلامی سربراہی اجلاس بھی نہ بلا سکا؟ن لیگ کا چبھتا ہوا سوال

datetime 5  اگست‬‮  2020

واحد اسلامی ایٹمی طاقت کا حامل ملک اتنا بے توقیر کیوں ہو گیا کہ مسئلہ کشمیر پہ اسلامی سربراہی اجلاس بھی نہ بلا سکا؟ن لیگ کا چبھتا ہوا سوال

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے احسن اقبال نے کہا ہے کہ پچھلے سال وزارت خارجہ میں جو کل جماعتی مشاورت ہوئی تھی اسکی سفارشات پہ کتنا عمل ہوا؟ بھارت کے کشمیر کے ناجائز انضمام کو ایک سال بیت گیا اور PTI حکومت سے چند سوا ل کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے… Continue 23reading واحد اسلامی ایٹمی طاقت کا حامل ملک اتنا بے توقیر کیوں ہو گیا کہ مسئلہ کشمیر پہ اسلامی سربراہی اجلاس بھی نہ بلا سکا؟ن لیگ کا چبھتا ہوا سوال

عالمی برادری مودی پر انسانیت کیخلاف جرائم کا مقدمہ چلائے: شہباز شریف کا مطالبہ

datetime 5  اگست‬‮  2020

عالمی برادری مودی پر انسانیت کیخلاف جرائم کا مقدمہ چلائے: شہباز شریف کا مطالبہ

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے کا اقوام متحدہ سے کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی جموں و کشمیر پر قراردادوں پر عملدرآمد کرائے ۔5اگست کے بھارتی اقدام کے خلاف اپنے بیان میں شہباز شریف… Continue 23reading عالمی برادری مودی پر انسانیت کیخلاف جرائم کا مقدمہ چلائے: شہباز شریف کا مطالبہ

کسی کو لگی لگائی نوکری سے فارغ کیسے کر سکتے ہیں؟چیف جسٹس نے پشاور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے 300 ملازمین کی سن لی،بڑا حکم جاری

datetime 5  اگست‬‮  2020

کسی کو لگی لگائی نوکری سے فارغ کیسے کر سکتے ہیں؟چیف جسٹس نے پشاور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے 300 ملازمین کی سن لی،بڑا حکم جاری

اسلام آباد (آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے پشاور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں تین سو ملازمین کی مستقلی سے متعلق اپیل کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے کسی وائس چانسلر یا سنڈیکیٹ کے مطابق نہیں چلتے، قانون کے مطابق تین سال پر کنٹریکٹ ملازمت کرنے والے… Continue 23reading کسی کو لگی لگائی نوکری سے فارغ کیسے کر سکتے ہیں؟چیف جسٹس نے پشاور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے 300 ملازمین کی سن لی،بڑا حکم جاری

حمزہ شہباز کو آج احتساب عدالت پیش کیا جائیگا لیگی قیادت نے کارکنوں کو بڑا حکم جاری کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2020

حمزہ شہباز کو آج احتساب عدالت پیش کیا جائیگا لیگی قیادت نے کارکنوں کو بڑا حکم جاری کردیا

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریف کوآج ( جمعرات )احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) لاہور کی قیادت نے اراکین اسمبلی ، عہدیداروں اور کارکنوں کو حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کے لئے احتساب عدالت پہنچنے کی ہدایت کر دی ۔

تاجروں کا بڑا مطالبہ تسلیم پاکستان اور چین کے درمیان خنجراب کے راستے سے تجارت بحال

datetime 5  اگست‬‮  2020

تاجروں کا بڑا مطالبہ تسلیم پاکستان اور چین کے درمیان خنجراب کے راستے سے تجارت بحال

اسلام آباد (این این آئی)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے چین سے تجارت پر بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان خنجراب کے راستے سے تجارت بحال ہوگئی ۔ بدھ کو انہوںنے کہاکہ تجارت کی بحالی عارضی طور پر کی گئی ہے ، تاجر برادری طویل عرصے سے تجارت کی بحالی کا مطالبہ… Continue 23reading تاجروں کا بڑا مطالبہ تسلیم پاکستان اور چین کے درمیان خنجراب کے راستے سے تجارت بحال

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع

datetime 5  اگست‬‮  2020

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع

سرگودھا(این این آئی)پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی گئیں جبکہ اسمارٹ لاک ڈائون کے ختم ہونے پر بلدیاتی الیکشن کی سرگرمیاں شروع ہو جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع ہونے کو ہیں اور الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز،ریجنل الیکشن کمشنرز، الیکشن آفیسرز شامل ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر… Continue 23reading پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع

کروڑوں بچوں کا سکول نہ جانا پوری نسل کا بحران اقوامِ متحدہ نے’’ ہمارا مستقبل بچائیں ‘‘ مہم کا آغاز کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2020

کروڑوں بچوں کا سکول نہ جانا پوری نسل کا بحران اقوامِ متحدہ نے’’ ہمارا مستقبل بچائیں ‘‘ مہم کا آغاز کردیا

نیویارک (این این آئی)اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی عالمی وبا سے تعلیمی اداروں کی بندش نے ایک پوری نسل کو بحران سے دو چار کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بات اقوامِ متحدہ کی ایک نئی مہم ہمارا مستقبل بچائیں کے آغاز کے موقع… Continue 23reading کروڑوں بچوں کا سکول نہ جانا پوری نسل کا بحران اقوامِ متحدہ نے’’ ہمارا مستقبل بچائیں ‘‘ مہم کا آغاز کردیا

نشان حیدر کااعزاز حاصل کرنیوالے پاک فوج کے نامور سپوت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید  کاآج 92واں یوم پیدائش ،پڑھئے ان کے کارناموں کی داستان

datetime 5  اگست‬‮  2020

نشان حیدر کااعزاز حاصل کرنیوالے پاک فوج کے نامور سپوت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید  کاآج 92واں یوم پیدائش ،پڑھئے ان کے کارناموں کی داستان

جہانیاں(آن لائن)  نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاک فوج کے نامور سپوت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا92واں یوم پیدائش 6اگست جمعرات کو منایا جائے گا اس سلسلے میں جہانیاں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں منعقدہ سالگرہ تقریبات میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر 6اگست1928ء کو… Continue 23reading نشان حیدر کااعزاز حاصل کرنیوالے پاک فوج کے نامور سپوت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید  کاآج 92واں یوم پیدائش ،پڑھئے ان کے کارناموں کی داستان