بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 6  جون‬‮  2024

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

گوجرانوالہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کوگوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق صنم جاوید کو ایک روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا۔سماعت کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

datetime 6  جون‬‮  2024

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

سرگودھا (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ میانوالی میں 9 مئی کے 3 مقدمات میں ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا سے رہا، عالیہ حمزہ کو جیل سے باہر آتے ہی گوجرانوالہ پولیس نے دوبارہ حراست میں لے لیا۔ عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ایک روز قبل انسداد دہشت گردی عدالت سے ضمانتیں کنفرم ہوئی… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

قصابوں نے جانور ذبح کرنے کی ریٹ لسٹ جاری کردی

datetime 6  جون‬‮  2024

قصابوں نے جانور ذبح کرنے کی ریٹ لسٹ جاری کردی

کراچی(این این آئی)کراچی میں قصابوں نے عید قرباں پر جانور ذبح کرنے کی ریٹ لسٹ جاری کردی ہے۔میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے مطابق عید کے پہلے دن بچھیا کی قربانی کا ریٹ 20 ہزار روپے ہوگا جبکہ بکرے کی قربانی کا نرخ 10 ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے۔میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے مطابق اونٹ… Continue 23reading قصابوں نے جانور ذبح کرنے کی ریٹ لسٹ جاری کردی

شیخ رشید کی آرمی چیف سے 9مئی کے ملزمان کیلئے عام معافی کی اپیل

datetime 6  جون‬‮  2024

شیخ رشید کی آرمی چیف سے 9مئی کے ملزمان کیلئے عام معافی کی اپیل

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی سے عید پر 9 مئی کے ملزمان کے لیے عام معافی کی اپیل کی ہے عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق… Continue 23reading شیخ رشید کی آرمی چیف سے 9مئی کے ملزمان کیلئے عام معافی کی اپیل

اساتذہ کو سکول میں پڑھانے کیلئے لائسنس لینا لازمی قرار دیدیا گیا

datetime 6  جون‬‮  2024

اساتذہ کو سکول میں پڑھانے کیلئے لائسنس لینا لازمی قرار دیدیا گیا

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ اساتذہ کو سکول میں پڑھانے کیلئے لائسنس لینا لازمی قرار دے دیا ۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ٹیچرز لائسنسگ کے اجرا ء کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ انہوںنے کہا کہ منصوبہ ہمارے اساتذہ کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا ،… Continue 23reading اساتذہ کو سکول میں پڑھانے کیلئے لائسنس لینا لازمی قرار دیدیا گیا

لاہور جم خانہ کلب میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ ،تفتیش شروع

datetime 5  جون‬‮  2024

لاہور جم خانہ کلب میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ ،تفتیش شروع

لاہور ( این این آئی) لاہور جم خانہ کلب میں خاتون مبینہ زیادتی کا نشانہ بن گئی ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔متاثرہ خاتون نے بتایا کہ ٹک ٹاک پر دوستی کرنے والے شخص طارق نے نوکری کا جھانسہ دیکر جم خانہ کلب بلایا ،ملزم یتیم خانہ چوک سے… Continue 23reading لاہور جم خانہ کلب میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ ،تفتیش شروع

9 مئی مقدمات،رہنما پی ٹی آئی عالیہ حمزہ، صنم جاویدکی ضمانت منظور

datetime 5  جون‬‮  2024

9 مئی مقدمات،رہنما پی ٹی آئی عالیہ حمزہ، صنم جاویدکی ضمانت منظور

سرگودھا (این این آئی)ضلع سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے تین مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاویدکی ضمانت منظور کر لی۔دونوں رہنماؤں کے خلاف 9 مئی کے حوالے سے میانوالی میں تین مقدمات درج تھے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تینوں… Continue 23reading 9 مئی مقدمات،رہنما پی ٹی آئی عالیہ حمزہ، صنم جاویدکی ضمانت منظور

ماہر فلکیات کی عید الاضحی 17جون کو ہونے کی پیش گوئی

datetime 5  جون‬‮  2024

ماہر فلکیات کی عید الاضحی 17جون کو ہونے کی پیش گوئی

لاہور ( این این آئی) ماہر فلکیات نے عید الاضحی 17جون بروز پیر کو ہونے کی پیش گوئی کر دی۔ماہر فلکیات کے مطابق ذی الحجہ کا چاند 7جون بروز جمعہ 29ذی القعدہ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، 7جون کو غروب آفتاب 7بج کر 20منٹ پر ہونے کا امکان اور غروب قمر 8بج کر… Continue 23reading ماہر فلکیات کی عید الاضحی 17جون کو ہونے کی پیش گوئی

رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عیدالاضحی 17 جون کو ہونے کا امکان ظاہرکردیا

datetime 5  جون‬‮  2024

رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عیدالاضحی 17 جون کو ہونے کا امکان ظاہرکردیا

کراچی(این این آئی)پاکستان میں عید الاضحی کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز نے عیدالاضحی 17 جون کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ خالد اعجاز مفتی نے کہا کہ چاند کی پیدائش 6 جون کو شام 5 بج کر 38 منٹ پر ہو گی۔رویت… Continue 23reading رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عیدالاضحی 17 جون کو ہونے کا امکان ظاہرکردیا

Page 227 of 12104
1 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 12,104