منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور میں مون سون کے سپیل نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، 84عمارتیں غیرمحفوظ

datetime 7  جولائی  2025 |

لاہور (این این آئی) شہر میں غیرمحفوظ عمارتوں کی بھرمار ہو گئی، لاہور میں مجموعی طور پر 84غیر محفوظ عمارتوں کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق لاہور شہر میں غیر محفوظ پرائیویٹ عمارتوں کی تعداد 69ہے، مخدوش سرکاری عمارتوں کی تعداد 15ہے، 68غیر محفوظ عمارتیں گھریلو استعمال میں ہیں، 16صنعتی استعمال میں ہیں۔اس کے علاوہ ناقابل مرمت و بحالی والی خطرناک عمارتوں کی تعداد 32ہے، قابل مرمت مخدوش عمارتوں کی تعداد 31ہے، رہائش پذیر غیر محفوظ عمارتوں کی تعداد 53 ہے۔

رپورٹ کے مطابق خالی غیر محفوظ عمارتوں کی تعداد 18ہے، کرائے پر استعمال ہونیوالی خطرناک عمارتوں کی تعداد 20 ہے۔مالکانہ حیثیت پر مخدوش عمارتوں کی تعداد 46ہے ،39مخدوش عمارتوں کو خالی کروانے کے لئے فرسٹ نوٹسز جاری کئے گئے، 28خطرناک عمارتوں کو خالی کروانے کیلئے سیکنڈ نوٹسز بھی جاری کی، خبارات میں اشتہارات سے بھی لوگوں کو آگاہ کیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…